HomeStore

Rijaal e Quran - Volume 1

Product image 1
Product image 2
Product image 3
Product image 4
Product image 5

Rijaal e Quran - Volume 1

آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے ، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے جوجوانوںکو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کہ اخلاق و کردار کیسے تھے اور انھوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔

`رجالِ قران` کے فاضل مولف ڈاکٹر عبدالرحمن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انھوں نے بلکل کہانی کے انداز میں ان صحابہ کرام کی سیرت اس کتاب میں بیان کی ہے جن کے بارے میں قران کریم میں آیات نازل ہوئی ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا، کتاب میں موجودواقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے نہایت قیمتی درس موجود ہیں۔

$1.61

Original: $5.37

-70%
Rijaal e Quran - Volume 1

$5.37

$1.61

Product Information

Shipping & Returns

Description

آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے ، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے جوجوانوںکو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کہ اخلاق و کردار کیسے تھے اور انھوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔

`رجالِ قران` کے فاضل مولف ڈاکٹر عبدالرحمن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انھوں نے بلکل کہانی کے انداز میں ان صحابہ کرام کی سیرت اس کتاب میں بیان کی ہے جن کے بارے میں قران کریم میں آیات نازل ہوئی ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا، کتاب میں موجودواقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے نہایت قیمتی درس موجود ہیں۔

You may also like

Thumbnail 1Thumbnail 2

Sahih Seerat Khulfa-e-Rashideen

$5.37

Thumbnail 1Thumbnail 2

Fazail-e-Sahaba

$1.65

Thumbnail 1Thumbnail 2

Anokhay Mehmaan (Qissa Syedna Ishaq) Silsila Qasas ul Anbiya 8/30

$0.79

-70%
Thumbnail 1Thumbnail 2

Ajeeb Bisharat (Qissa Syedna Yaqoob) Silsila Qasas ul Anbiya 10/30

$0.79

$0.24

-70%
Thumbnail 1Thumbnail 2

Rasool Allah Ke Aansoo

$2.51

$0.75

Thumbnail 1Thumbnail 2

Holnak Toofan (Qissa Syedna Nooh) Silsila Qasas ul Anbiya 3/30

$0.79

-70%
Thumbnail 1Thumbnail 2

Khush Qismat Qaum (Qissa Syedna Yunus) Silsila Qasas ul Anbiya 26/30

$0.79

$0.24

Thumbnail 1Thumbnail 2

Seerat Syedna Ibrahim (a.s)

$1.43

Thumbnail 1Thumbnail 2

Purani Kitab (Qissa Syedna Idrees) Silsila Qasas ul Anbiya 2/30

$0.79

Thumbnail 1Thumbnail 2

Zameen Per Pehla Qadam (Qissa Syedna Adam) Silsila Qasas ul Anbiya 1/30

$0.79

-70%
Thumbnail 1Thumbnail 2

Urnay Wala Takhat (Qissa Syedna Sulayman) Silsila Qasas ul Anbiya 24/30

$0.79

$0.24

-70%
Thumbnail 1Thumbnail 2

Sabar Ka Badla (Qissa Syedna Ayyub) Silsila Qasas ul Anbiya 25/30

$0.79

$0.24